اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اداروں اور فری لانسرز کیلئے وی پی این کی رجسٹریشن مزید آسان کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں وی پی این (ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورک) کی رجسٹریشن کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]