(نیوز ڈیسک)سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1395 روپے ریکارڈ ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 12 جون 2025 کو ختم ہونے […]
کراچی (نیوز ڈیسک)چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، آج زیادہ […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق ابتدائی ورکنگ پییرتیار کرلیا گیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ ابتدائی ورکنگ پیپرمیں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے، پیٹرول […]
ہیلی کاپٹر میں سوار تمام7 افراد ہلاک ہوگئے بھارتی شہر کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے، ہیلی کاپٹر نے دہرادون سے اڑان بھری تھی اور اس سے کچھ دیر قبل […]
دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے میڈیا کوارڈینیٹر اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن محمد شہزاد بٹ گزشتہ روز ہارٹ اٹیک کے باعث دبئی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم محمد شہزاد بٹ کی نماز جنازہ دبئی میں ادا کرنے کے […]
الریاض (نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدرمسعود پزشکیان کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں سعودی ولی عہد نے ایرانی صدرسے تنازعات کے حل کے لیے طاقت کااستعمال نہ کرنے پر زور دیا۔ ولی […]
تہران (نیوز ڈیسک)اسرائیل کے حالیہ جنگ کے بعد ایران کا سفر کرنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے حکومت پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے جاری ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہری فی الحال ایران کا سفر […]
پوری اننگز کے دوران 2 گیندیں استعمال کرنے کا طریقہ کارختم کر دیا گیا انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئے قوانین کی منظوری دیدی، جس کے تحت ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی۔ آئی سی سی کے […]
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی ایئر فورس نے دیزفل شہر میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔ ایرانی نیوز سروس پریس ٹی وی نے ایک تصویر جاری کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک اسرائیلی ڈرون ہے جسے ایران میں گرایا گیا ہے۔ یہ اسرائیلی ڈرون […]
گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں، زلزلےکی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیےگئے، زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 14کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز پسنی […]
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور ایم این اے مبارک زیب خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک ماہ میں دوسری بار حملہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مبارک زیب خان […]