وی پی این غیر شرعی،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی وضاحت آ گئی

اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کے سربراہ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے غیر شرعی ہونے کی وضاحت کردی۔ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا کہ وی پی این کا استعمال اکثر غیر اخلاقی امور میں ہورہا […]

شہر اقتدار میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسلام آباد میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

چینی کی قیمت سے متعلق بری خبر آ گئی

پنجاب حکومت کی نااہلی کے باعث چینی کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ ہے جبکہ چینی کی قیمت 140 سے بڑھ کر 200 روپے ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب میں گنے کی فصل تیار ہوگئی، کرشنگ سیزن کا آغاز بھی ہونے والا […]

بابر اعظم کے نام ایک اوربڑا اعزاز

پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے پیر کو ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 28 گیندوں پر 41 رنز […]

ہوٹل میں آگ،کر کٹ میچ ملتوی

کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی کر دیا گیا۔پیر کی صبح کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی جس پر اب قابو پالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کی تمام […]

بری خبر ،بیرون ملک سفر پر پابندی

جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے مقدمےمیں نامزد ملزمان کےبیرون ملک سفرپرپابندی عائد کردی۔ عدالت نے معاملے پرڈی جی امیگریشن کوخط لکھ دیا اور کیس میں نامزدملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط قرار دی۔ […]

معروف اداکارہ ’خوفناک حادثے‘ کا شکار

کامیڈین کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ اور اداکارہ کشمیرا شاہ امریکا میں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے یہ خبر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کار کی سیٹ پر خون میں لت پت ٹشوز کی تصویر پوسٹ کی۔ اپنی پوسٹ میں حادثے کے وقت اکیلی رہنے […]

خلائی مخلوق کے جہاز پر حملہ، چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ،دیکھیں

برطانوی میڈیا ایک چونکا دینے والی ویڈیو منظر عام پر لایا ہے، جس میں افغانستان کے آسمان پر اُڑتے ایک مبینہ خلائی مخلوق کے جہاز کو میزائل سے نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے، لیکن حیران کن طور پر میزائل ٹکرانے کے باوجود اس خلائی مخلوق […]

آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں کی طرح سندھ میں بھی شدیددھند اور سموگ چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ، پنجاب کے بعض مشرقی اضلاع میں […]

تحریک انصاف میں اختلافات، بشریٰ بی بی کی جانب سےاہم ہدایات جاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے عہدیداروں اور کارکنان کو احتجاج پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔ کارکنان سے خطاب میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ یہ وقت پارٹی میں […]

واٹس ایپ صارفین کی آ سانی کے لیے بہترین فیچر متعارف

دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت ایپ کو استعمال کرنے والے زیادہ تر افراد مختلف گروپس کا حصہ ہوتے ہیں جن سے مسلسل نوٹیفکیشنز موصول ہوتے رہتے ہیں جو کئی بار جھنجھلاہٹ کا […]

close