علی امین گنڈاپور اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطے ، اہم رہنما کا بڑا انکشاف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے علی امین گنڈاپور اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں کی تصدیق اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تاحال کوئی امکان نہیں ہے۔ وزیر دفاع نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس […]

24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کیا ؟سینئر پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

رہنما تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی بتادی۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے ہم […]

عمران خان سے مذاکرات سے متعلق محسن نقوی نے اہم خبر دیدی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، دھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، خیبرپختونخوا حکومت سے سرکاری معاملات پر رابطہ رہتا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 96 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ […]

اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی کو حسن ابدال میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج کردیا۔ راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمے میں سماعت کے بعد […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے آج بھی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ […]

مزید شہروں میں رینجرز طلب ،کہاں کہاں ؟ جانیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 3 اضلاع راولپنڈی، اٹک اور جہلم میں رینجرز طلب کر لیں۔ وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوائے گئے خط کے مطابق راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز جبکہ جہلم میں رینجرز کی […]

دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل کونسے اسکول کے نام؟ جانیں

آسٹریلیا کے اسکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے چیپینڈیل میں قائم ڈارلنگٹن پبلک اسکول نے خوبصورتی میں تمام فلک بوس عمارتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

خرم شہزاد کو اہم عہدہ دیدیا گیا

اسلام آباد: خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔ خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے بطور مشیر کی تقرری کے […]

فیصل واڈا کاعمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان رہا نہیں ہو رہے، ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بالکل بھی حیرانی نہیں ہوگی اگر پی […]

close