جنوبی کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار پارک من جائے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ کورین میڈیا کے مطابق اداکار پارک من جائے کا انتقال 29 نومبر کو چین میں ہوا جس کی تصدیق ان کی تشہیری ایجنسی نے بھی کی ہے۔ رپورٹس […]
سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) شہزاد سلیم کے خلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین نیب نے سابق ڈی جی نیب کو چارج شیٹ جاری کی ہے، جسے شہزاد سلیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]
سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیا۔ ان کا کہنا تھا […]
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی فلائٹ میں بم کی جعلی اطلاع پر پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پرواز نے 2 بج کر 10 منٹ پر کراچی کے لیے اُڑان بڑھنی تھی۔ جہاز میں بیٹھے ایک شخص نے دوسرے شخص کو میسج کر […]
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے کر ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ بنگلہ […]
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوگا […]
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابراعظم کو چیمپیئنز ٹرافی کے بعد ٹیم سے باہر کردے گی۔ ٹائمز آف انڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ […]
نومنتخب امیرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بانی پی ٹی آئی سے دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ امریکا کے معروف اخبار واشنگٹن ایگزمینر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بانی پاکستان تحریک […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 5، 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس […]
سندھ حکومت نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی تاہم سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد […]
جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور اس میں اکثر صارفین کسی کانٹیکٹ کو غلط ایڈریس فیلڈ میں ڈال دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جی میل کے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے۔درحقیقت یہ […]