معروف گلوکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل ہو گئیں

پاکستان کے معروف گلوکار حسن رحیم رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں گلوکار کو خوشگوار موڈ میں اپنے خاص دن کا بھرپور لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]

معروف بھارتی کرکٹر سے متعلق بڑا انکشاف، مداحوں کے لیے اہم خبر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق جارح مزاج بلے باز سریش رائنا کو غیر قانونی سٹے بازی ایپ سے متعلق کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 13 اگست کو طلب کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رائنا سے یہ پوچھ گچھ دہلی میں […]

بھرتیوں کے اشتہارات، نوجوانوں کے لئے بڑی خبر

وزارتِ داخلہ نے فیڈرل کانسٹیبلری میں بھرتیوں کے لیے باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق، ملک بھر سے 3 ہزار 229 مرد و خواتین کانسٹیبلز کی بھرتی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ […]

جشن آزادی ایوینٹس، کون کون سے راستے بند ہونگے؟ جانئے

جشنِ آزادی اور “معرکہ حق” کی مناسبت سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی میوزیکل نائٹ کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اس تقریب کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور […]

36 پولیس اہلکار معطل، بڑی وجہ سامنے آ گئی

گلگت بلتستان میں یومیہ الاؤنس میں اضافے کے مطالبے پر احتجاج کرنے والے 35 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ یہ اقدام اُس احتجاج کے بعد سامنے آیا جو گزشتہ شب درجنوں مرد و خواتین پولیس اہلکاروں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے کیا تھا، […]

’بینک بند رہیں گے‘ اعلان ہو گیا

بینک دولت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں “بینک تعطیل” قرار دیا گیا ہے، جس کے باعث اس روز بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اس دن تمام بینک، […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کی طبعیت شدید ناساز، اہم خبر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر لاہور کے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) منتقل کر دیا گیا۔ اعجاز چوہدری کے وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ کے […]

26 عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

وزارت مذہبی امور نے تصدیق شدہ 26 عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی ہے اور عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی قسم کی پریشانی یا دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے صرف منظور شدہ کمپنیوں سے ہی […]

سعودی عرب میں ملازمتوں کے خواہش مند افراد کیلیے بڑی خبر

راولپنڈی: سعودی عرب میں بلیو کالر ملازمتوں کے لیے راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 20 امیدواروں کی اسسمنٹ مکمل کر لی گئی۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ میں موٹر سائیکل، کار اور ٹیکسی ڈرائیورز نے کمپیوٹر اور عملی امتحان میں حصہ […]

عوام کی موجے 15 اگست کو بھی کر دی گئی

لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر 15 اگست بروز جمعہ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ معروف صوفی بزرگ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب […]

close