پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی نےکےپی ہاوس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے 11 رکنی خصوصی کمیٹی کی منظوری دے دی۔ کمیٹی کی سربراہی منیر احمد لغمانی کرینگے،اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ بھی کمیٹی کے رکن ہونگے،دیگر ارکان میں پی ٹی آئی کے […]