رکن قومی اسمبلی مستعفی

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔ موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے، موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا، موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو […]

موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر

محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، شام یا […]

نئے سال کی تقریبات میں ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار، کیا کیا کرنیوالے ہیں ؟ جانیں

نئے سال کی تقریبات میں ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں53منٹ کی آتش بازی منعقد ہوگی ،ہر گھنٹے آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا جورات 12بجےتک جاری رہےگی۔ نئے سال کی تقریبات مقامی وقت کے […]

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے شادی کرنے والی لڑکیوں کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا حکومت نے شادی کرنے والی مستحق لڑکیوں کو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کا اجلاس ہوا جس میں جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کروانے […]

پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال، ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔ یہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین منصوبہ ہوگا، جس کا سنگ بنیاد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز […]

پی ٹی آئی نےمطالبات کو تحریری شکل دیدی

حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات 2 جنوری کواسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پیش کئے جانے مطالبات کو پاکستان تحریک انصاف نے تحریری شکل دے دی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے […]

آئی فون شائقین کیلئے بری خبر آگئی

ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے تحت 29 ممالک میں آئی فون 14، آئی فون 14 پلس اور تیسری جنریشن کے آئی فون SE کی فروخت بند کر دی ہے۔ ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے مطابق 29 ممالک، بشمول شمالی آئرلینڈ، میں […]

خوفناک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر نوشہروفیروز میں ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم کے باعث 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ٹریفک حادثے نے 6 افراد کی جان لے لی جبکہ 15 افراد […]

پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئےحکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے اور ٹیکسوں […]

رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ خبر آ گئی

رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے حوالے سے رویتِ ہلال کونسل کے سیکرٹری نے وقت بتا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ءکی شام موسم […]

سال نو کی رات کیلئے ٹریفک پلان جاری،اہم ہدایات بھی جاری

ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر کالونی سے براستہ […]

close