سکولوں کو وارننگ جاری

لاہور : سیکرٹری ایجوکیشن نے پرائیوٹ اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وارننگ دے دی اور کہا آج ہر صورت ایکشن پلان جمع کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تعلیمی اداروں میں بسوں کے انتظام کے معاملے پر سیکرٹری ایجوکیشن خالدنذیر وٹو […]

نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

پشاور: مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت نے آئی کیپ انسٹیٹیوٹ کے لیے پشاور میں زمین کی منظوری دے دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پی ڈی اے کی […]

پی ٹی آئی شدید مالیاتی بحران کا شکارہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی جس سے نکلنے کے لیے اس نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔ پارٹی نے اس سلسے میں ایک مراسلہ بھی جاری کردیا جس میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے […]

حکومت کو دی گئی پیپلز پارٹی کی دھمکی کام کر گئی

پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں حکومت کی مخالفت کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور […]

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات، شیرافضل مروت کا اہم بیان آگیا

شیر افضل مروت نے کہا جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی کی صعوبتوں اور تکالیف میں اضافہ کیا ہے،یہ شخص عدالتوں کے احکامات کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اڈیالہ جیل کے باہر شیر افضل مروت نے میڈیا سے […]

ڈالر مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کرنسی مارکیٹس میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا۔ مرکزی بینک کے […]

زلزلے کے شدید جھٹکو ں سے زمین لرز اٹھی

چین کے صوبہ چنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیاہے،چینی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گولگ […]

گیس لیکج سے خوفناک دھماکا

گیس کھینچنے والی مشین پھٹنے سے گھر میں خوفناک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ریسکیو حکام نے […]

انا للہ و اناالیہ راجعون ،خوفناک ٹریفک حادثات ،کئی افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ ایک حادثہ ژوب کے قریب بادن زئی کے مقام پر پیش آیا جہاں کار اور ٹریکٹر کے مابین تصادم کے نتیجے میں […]

قومی ٹیم پر جرمانہ عائد

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 […]

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کااہم اعلان

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے ڈیٹا سینٹرز میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کا اعلان کیا ہے۔ میامی سے خبر ایجنسی کے مطابق ریاست فلوریڈا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا […]

close