بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔ اعلامیے کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے […]
رواں سال 2024ء کے چوتھے اور آخری سپر مون کا مشاہدہ آج ہو گا۔ پاکستان میں بھی اس کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 28 منٹ پر سُپر مون […]
عازمین حج کے خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی، جس کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے دوران حج ایک ہی خاندان کی رہائشیں الگ الگ ہوجانے کا حل نکالتے ہوئے […]
سونا پھر مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اکتوبر کے برعکس نومبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں […]
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این (VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا اسلام آباد:چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل، علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی پی این (VPN) کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت و ریاست کو […]
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار ہو رہے ہیں، مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد اب ٹی وی شو کی مشہور میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متھیرا کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں جھگڑے کے دوران تشدد سے سینئروکیل زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کی کھڈا مارکیٹ میں نامور سینئروکیل خواجہ شمس الاسلام پر مسلح افراد نے حملہ کیا،واقعہ ذاتی رنجش پر پیش آیا ہے، وکیل نے ملزمان کے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم نے قوم سے درخواست کی کہ نماز استسقاء ادا کرے اور اللہ تعالیٰ سے باران رحمت کے لئے خصوصی دعاء مانگی جائے۔ علمائے کرام اور […]
انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اڑنے والی ٹیکسیوں کیلئےپہلے سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کےنائب وزیر اعظم شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بتایا ہےکہ ٹیکسیوں کے لیے یہ سٹیشن 3100 مربع کلومیٹر پر محیط ہوگا جس میں 42000 ٹیکسیاں […]
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر صحت یاسمین راشد کو نواز شریف کے خلاف دائر کیس واپس لینے کی صورت میں جیل سے رہائی کی آفر کی گئی تھی ۔ ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران صنم جاوید […]