وزیراعظم آزاد کشمیر کے امیدوار کا اعلان کل متوقع ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کے لیے چوہدری لطیف اکبر، چوہدری یاسین اور سردار یعقوب کے ناموں پر غور جاری ہے۔ پارٹی […]
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایک صحافی سے گفتگو کے دوران غصے میں آ گئے اور پارٹی کارکنان کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کیے۔ صحافی نے ان سے پوچھا کہ ان کی ایک پوسٹ میں سہیل آفریدی کو دیے […]
تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں لیویز فورس کے 9 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خوش قسمتی سے ڈپٹی کمشنر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا تربت پریس کلب روڈ […]
بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور کوشش ناکام ہو گئی۔ دفاعی محاذ پر ناکامی کے بعد بھارتی میڈیا نے بے بنیاد الزامات کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ بھارتی اخبارات نے سابق سی آئی اے افسر کی ذاتی رائے کو بنیاد بنا کر پاکستان […]
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کا پاسپورٹ بلاک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اعظم سواتی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف […]
پاکستان نے بھارت سے منسلک اپنی فضائی حدود 28 اور 29 اکتوبر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹم کے مطابق دونوں دن صبح 6 بجے سے 9 بجے تک فضائی حدود بند رہے گی۔ اس فیصلے سے لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن […]
پاکستان میں میٹا اے آئی کو اردو زبان میں متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستانی صارفین اب انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی میٹا اے آئی سے بات چیت کر سکیں گے۔ میٹا نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے […]
کوئٹہ میں فارمی اور دیسی انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر میں فارمی انڈوں کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 420 روپے فی درجن جبکہ دیسی انڈوں کی قیمت 480 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے۔ مہنگائی میں […]
پنجاب حکومت نے صوبے کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کے لیے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں امام مسجد کے معاشرتی کردار اور ان کی مالی […]
ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونا مجموعی طور پر 11 ہزار روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے۔ خالص 24 قیراط سونا 4 لاکھ 34 ہزار روپے فی تولہ میں فروخت ہو رہا […]
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پانچویں بار علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی، تاہم علیمہ خان وارنٹ جاری […]