محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی سمت میں پیش رفت کی ہے۔ […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج دفاعِ وطن کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور مؤثر انداز میں دیا جائے گا۔ ایبٹ آباد میں مختلف […]
کراچی میں جدہ سے لاہور آنے والا سعودی ایئرلائن کا طیارہ ایک بڑے حادثے سے محفوظ رہا جب اڑان بھرنے کے فوراً بعد اس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ رپورٹس کے مطابق سعودی ایئرلائن کی یہ پرواز جدہ سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی […]
اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکج منظور کر لیا ہے، جس کے تحت ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بڑھتے ہوئے کرایوں کے بوجھ سے ملازمین کو ریلیف فراہم کرنا […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ایک شرپسند ملک ایٹمی […]
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد کردہ ٹیرف کو مسترد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے استعمال کی گئی ایمرجنسی اختیارات کے خاتمے کے لیے […]
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد کردہ ٹیرف کو مسترد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے استعمال کی گئی ایمرجنسی اختیارات کے خاتمے کے لیے […]
پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا۔ استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں فریقین نے جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی […]
آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے تھرڈ پارٹی ایکٹ 2021 کو بحال کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ اب تمام سرکاری محکموں، اداروں اور ذیلی تنظیموں میں گریڈ […]
اسلام آباد میں وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کے لیے ’’اسٹارٹ اپ بوسٹ پلان‘‘ کے تحت 1 کروڑ روپے تک کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں 250 جدید کو […]
خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان کامیاب ہوگئے۔ یہ نشست سابق سینیٹر شبلی فراز کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 145 […]