شہرِ قائد تباہی سے بچ گیا

  شہر قائد کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق تینوں دہشتگردوں کا تعلق فتنہ خوارج حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، ان دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و دھماکا […]

کل کہاں کہاں بارش متوقع ؟ الرٹ جاری

رواں ماہ درجۂ حرارت کتنا رہے گا ،کل سے کہاں کہاں بارش کا امکان ہے ؟ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اوربارشوں کا الرٹ جاری […]

وزیر آئی ٹی نے اسٹار لنک سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے اسٹار لنک سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی اور چیئر مین پی […]

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے طالبعلموں کو خبردار کردیا گیا

ناظم امتحانات میٹرک ظہر الدین بھٹو نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے طلبا کو خبردار کردیا اور کہا واٹس ایپ گروپس میں پرچہ وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کا آغاز کل سے ہورہا ہے، ناظم […]

تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد گری ہے۔ برینٹ خام تیل 64 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام […]

خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آگیا

جڑانوالہ میں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشے کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہو گئے۔  یہ خوفناک حادثہ جڑانوالہ میں تھانہ لنڈیانوالہ کے سامنے پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشتہ […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

جنوبی کوریا کے شہر ڈیگو میں پہاڑی علاقے میں لگی آگ بجھانے کے دوران ایک فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں صرف پائلٹ سوار تھا جو مشن کے دوران حادثے کا […]

خواجہ آصف نے عوام کواچھی خبرسنادی

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عوام کو آنے والے بجٹ میں مزید خوشخبریاں ملیں گی۔ سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ملک کی حالت کھنڈرجیسی تھی جن پر ہم نے عمارت تعمیر کرنے کی کوشش کی، شہباز شریف […]

close