افغان امن عمل میں پاکستان کا کردارسنہری حروف میں لکھا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھے جانے کے لائق ہے. وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی […]

حکومت کا مہنگائی سے ستائی عوام کو ایک اورجھٹکا،پٹرول ا ور ڈیزل پر ٹیکسوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کمی کی لیکن عالمی سطح پر ہونے والی کمی کافائدہ 100 فیصد عوام تک نہیں پہنچایا گیا بلکہ ٹیکسوں کی صورت میں روک لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی […]

معروف اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک ایسے وقت میں جب دنیا کرونا وائرس کا سامنا کررہی ہے، معروف اداکار حریم فاروق نے اپنے مداحوں سے ایک وائرس پھیلانے کیلئے مدد مانگ لی . لیکن یہ وائرس وہ کسی نقصان نہیں بلکہ معاشرے کی بہتری کیلئے پھیلانا چاہتی […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے کم کر کے کتنی کر دی گئی؟جانئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 58 سال کر دی ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ریاست میں روزگار کے مواقعوں کو […]

شہری دفاع کے موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،عثمان بزدار

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہری دفاع کے موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،ادارے کو نئے تصورات سے ہم آہنگ کرنا وقت کا اولین تقاضا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہری دفاع کے ادارے […]

احسن اقبال نےزبردست اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ الیکشن میں عوام نوازشریف کو جھولیاں بھر کے ووٹ دیں گے ، ذاتی رائہے کہ حکومت کو آئندہ بجٹ بنانے کا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2نئے کیسز سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (پی این آئی) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریبا تین سال کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 37 ہزار 983 پوائنٹس پر بند ہوا،پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ہونے والے مندی کے باعث ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں […]

امریکہ سے معائدے کے بعدترجمان افغان طالبان بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ بیس سال کے بعد افغانستان پر امریکہ کے قبضے کو پرامن طریقے سے ختم کرانے میں کامیاب ہوگئے، ہماری کامیابی یہ ہے کہ ہمارے ملک سے غیرملکی قبضہ ختم ہوجائیگا، امریکا […]

وفاقی حکومت نے چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 […]

پنجاب یونیورسٹی،ملکی ترقی کے لئے نئے علم کی تخلیق کی ضرورت ہے، پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر نے کہا ہے کہ ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کے لئے نئے علم کی تخلیق کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈکلچرل سٹڈیز میں منعقدہ تقریب تقسیم […]