لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی سے موسم دلفریب ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے ضلع چنیوٹ اور خیبرپختونخوا شہر کے مالاکنڈ میں بارش جبکہ ضلع استور میں برفباری ہوئی۔آج بالائی خیبر […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے رواں برس کے لئے زکوٰةکا نصاب جاری کر دیا۔ وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لئے جاری زکوٰة نصاب کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بینک اکاونٹس […]
لاہور (پی این آئی) رمضان کی آمد پر ابر رحمت برسنے کی پیشن گوئی، مارچ کے دوسرے ہفتے میں بارشوں کے ایک نئے سلسلے کا ملک کے کئی شہروں پر اثرانداز ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ چند ماہ میں ڈالر مہنگا ہونے کی پیشن گوئی، سابق وزیر خزانہ کے مطابق ڈالر کی قدر جولائی تک کچھ بڑھ جائے گی،عالمی سطح پر قیمتیں نہ بڑھیں تو پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی سینیٹرز نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ محمود خان اچکزئی نے آج پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹرز سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ، گزشتہ روز برینٹ فیوچر کی قیمت میں گراوٹ دیکھی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق مئی کیلئے برینٹ فیوچر 32 سینٹ یا 0.4 فیصد کی کمی سے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں تمام اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، ن لیگ اور دیگر نے صدارتی الیکشن میں مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پی پی پی، ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کا اجلاس […]
پشاور(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھاندلی کیخلاف تحریک کی قیادت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خود کریں گے،اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر اور بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں چھوٹے کسانوں، زرعی گریجوایٹس، نوجوانوں میں تقسیم کی جائیں۔ امیر جماعت نے کہا کہ دھاندلی الیکشن کے نتیجہ میں عہدوں کی بند ربانٹ جاری […]
دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان […]
اسلام آباد(پی این آئی)رمضان میں پیاز اورکیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان ہے،وزارت تجارت نے فیصلہ رمضان میں کیلے اور پیاز کی مناسب قیمت پر فراہمی کیلئے کیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہےکہ ملک سے پیاز اورکیلے کی ایکسپورٹ پر عارضی پابندی لگ […]