راولپنڈی(پی این آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کہا ہے کہ خواتین کی نشستوں کے حوالے سے سندھ اور پشاور کی ہائی کورٹس میں جائیں گے ہمیں عدلیہ سے امید ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءفیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب ہو جائیں، صدارت کیلئے ہمارے پاس ضرورت سے زیادہ نمبرز ہیں۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں ندیم افضل چن ودیگر کے […]
لاہور (پی این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری سیزن کے دوران مشتبہ بولنگ ایکشن کی وجہ سے جانچ کی زد میں آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عثمان طارق کے ایکشن […]
ریاض (پی این آئی)سعودی محکمہ فلکیات کے سربراہ شرف السفیانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ بروز سوموار کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شرف السفیانی کا کہناہے کہ10 مارچ کو مقامی وقت کے مطابق دو پہر 12 بجے […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر بڑھ گئی ہے، گزشتہ تین روز میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار950 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غریب اور متوسط طبقات کیلئے 7.5 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اشیائے خوردونوش کی بازار سے کم قیمت پر فراہمی کی جائے گی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق اعلامیہ سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا گیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس […]
کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئندہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے جس میں مسلمان سارا دن بھوکا رہ کر روزہ رکھیں گے۔ مقدس مہینہ ہر سال پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً دو ہفتے پہلے شروع ہوتا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی )صدر مملکت عارف عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر دو سال سے کم سزا والی خواتین، بچوں کی سزا معاف کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی […]