عالمی بینک نے منصوبوں میں سرکایہ کاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان میں مختلف منصوبوں کے لیے امداد اور قرض کی مد میں 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ہے ، 20 کروڑ ڈالر پنجاب میں انسانی وسائل کے فروغ اور 10 کروڑ ڈالر بلوچستان میں اداروں کو مضبوط […]

’میراجسم میری مرضی‘ ن لیگی رہنما نے نعرے کی حمایت کردی

لاہور(پی این آئی)ایک طرف تو ملک میں خواتین کے عالمی دن پر ہونے والے عورت مارچ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں دوسری طرف اس مارچ کی حمایت اور مخالفت میں قوم دو حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے۔سوشل میڈیا ہو یا روائتی میڈیا […]

نسیم شاہ کی مداحوں کیلئے بری خبر،ایک ہفتے کے لیے پی ایس ایل سے باہر

لاہور(پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں تاہم اگلے میچز کے لئے ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق […]

کامیڈین امان اللہ کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کامیڈیا کنگ امان اللہ خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور رنج کااظہارکیاہے۔وزیراعظم نے امان اللہ کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہلخانہ کیلئے دعائے صبر کرتے ہوئے کہا کہا کہ مرحوم کامیڈی اور ڈرامے کی […]

پی ٹی آئی کے نائب صدرنے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی میں اختلافات سامنے آ گئے،سینئر نائب صدر حنید لاکھانی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر لاکھانی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔حنید لاکھانی نے استفعیٰ چیف آرگنائزر […]

اداکارہ عفت عمر نے خلیل الرحمان کی فلم چھوڑنے کااعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) عفت عمر کا خلیل الرحمان کی فلم ”لندن نہیں جاوٴں گا“ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماڈل عفت عمر نے خلیل الرحمان قمر کی فلم ”لندن نہیں جاوٴں گا “ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا […]

فواد چودھری نےمولانا فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری ایک بار پھر میدان میں آگئے ،کہتے ہیں مدارس میں بچوں سے زیادتی پر ہونیوالے واقعات پر فضل الرحمن کا ایک بھی بیان نظر سے نہیں گزرا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے […]

وعدے کی پاسداری نہ کی گئی تو نام سامنے لائیں گے، مولانا فضل الرحمان نےکس کو دھمکی دیدی؟

ملتان(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیرمولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ق) کو سامنے دکھایا گیا، بات کسی اور کی مانی، وعدے کی پاسداری نہ کی گئی تو نام سامنے لائیں گے، کسی سے ڈرنے والے نہیں۔ملتان میں جامعہ قاسم العلوم […]

کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے،لیکن سب حکام آرام سے سوئے، چیف جسٹس

کراچی(پی این آئی): چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے، لیکن سب حکام آرام سے سوئے۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے […]

وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نئی اسکیم کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک نئی اسکیم پیش کر دی ہے۔عمران خان جب سے حکومت میں آئیں ہیں، ان کی نظر بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی طرف کافی مرکوز ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں […]