اسلام آباد عورت مارچ میں سراج الحق کا خصوصی خطاب، اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کےسیکرٹری اطلاعات قیصرشریف نےکہاہےکہ زینب اور نور جیسےواقعات ایک مسلم معاشرےکےلیے بدنماداغ ہیں،ہم اپنےمعاشرے کو بچیوں کےلیےمحفوظ بنانا چاہتے ہیں تو ایسے مجرموں کو فوری اور عبرت ناک سزائیں دی جائیں،8مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پرملک گیرسطح پرخواتین کے […]

اسلام آباد موٹروے ہنگامی طور پر بند

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پشاور موٹروے کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا، خیبرپختوںخواہ اور وفاقی دارالحکومت میں جاری موسلادھار طوفانی بارش کے بعد قومی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کا علاقے میں بنیادی مراکز صحت کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بنیادی مرکز صحت جنگو رڑیالہ،رورل ہیلتھ سینٹر خلاص پور، بنیادی مرکز صحت دارہ پور،بنیادی مرکز صحت چوٹالہ،جی آر ڈی خرد اور دیگر مراکز صحت کا دورہ کیا۔اس موقو پر ڈاکٹرز کی حاضری،انکا یونیفارم،بیچ اور صفائی […]

حلقے کی عوام کی وجہ سے عزت ملی، حلقے کا ہر فرد میرے لیے محترم ہے،چوہدری فواد حسین

جہلم(طارق مجید کھوکھر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حلقے کی عوام کی وجہ سے بہت عزت ملی، حلقے کا ہر فرد ان کے لیے محترم ہے اور قابلِ عزت ہے۔ حلقے کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن […]

جہلم،عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام منصوبے مکمل ہونگے ،راجہ یاور کمال خان

جہلم(طارق مجید کھوکھر)علاقہ کے عوام کے مسائل حل کرکے ان کو وسائل دینا ہماری ترجیحات میں شامل ہے جس کو پورا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اس سے قبل […]

تاجروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح لیکن قانون پر عمل کرنا ہوگا،چوہدری ظفر اقبال

جہلم(طارق مجید کھوکھر)تاجروں کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے لیکن تاجروں کو بھی قانون پر عمل کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ جہلم میں میونسپل […]

جہلم، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی فیاض احمد تھانہ صدرنے دوران گشت ملزمان 1۔عاصم علی ولد مراد علی سکنہ معراج پور جہلم سے پسٹل 30بور […]

جہلم،ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے جہلم سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔وہاں پر سبزیوں، فروٹ کی بولی کا معائنہ کیا۔ ضلعی افسران نے مارکیٹ کمیٹی حکام کو منڈی میں پھلوں اور […]

جہلم،میونسپل کاپوریشن ،کمرشل پراپرٹی،ڈپٹی کمشنر کی اسیسمنٹ، آکشن کے درست قرار

جہلم(طارق مجید کھوکھر)تاجروں کے مسائل قانون کے مطابق حل کرکے انہیں ریلیف دیا جائے ان خیالات کا اظہار سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے کیا،تفصیلات کے مطابق جہلم میں میونسپل کارپوریشن کی کمرشل پراپرٹی کے ضمن میں ہونیوالے آکشن کو منسوخ کروانے کے لیے مرکزی انجمن […]

بلاول بھٹو شاید کل عورت مارچ کی قیادت کریں ،عورت کے موضوع پر بلاول بھٹوبہتر ترجمانی کر سکتے ہیں،شیخ رشید احمد

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو شاید کل عورت مارچ کی قیادت کریں گے، عورت کے موضوع پر بلاول بھٹو بہتر ترجمانی کر سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے […]

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ روک دیا گیا، شایقین کرکٹ کیلئے افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی میں بیٹنگ جاری ہے جس نے 9 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لئے ہیں […]

close