پشاور (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا، دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]
اسلام آباد (پی این آئی)عظیم روحانی رہنما تحریک لبیک کے سربراہ پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے۔ مرحوم عرصہ دراز سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، مرحوم کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 2 بجے نیک آباد شریف مراڑیاں گجرات میں ادا کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا کہ نوازشریف پنجاب کودیکھ رہے ہیں،نوازشریف اس صورتحال میں نہیں جاناچاہتےکہ وہ وزیراعظم اورشہباز وزیراعلی بنتے،نوازشریف نے جو فیصلہ کیا درست کیا،والدین اس عمر میں اولاد کا سوچتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2018کےبعد مریم […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے تنخواؤں اور پنشن سمیت سرکاری اخراجات میں کٹوتی کیلیے نئی کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائم7رکنی کمیٹی میں نائب چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب، کیبنٹ ڈویژن،خزانہ اور صنعت کے سیکریٹریز حکومت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا مقصد سرخ فیتے کا خاتمہ اور رکاوٹوں کو دور کرنا ہے، پاکستان صنعتی […]
لاہور(پی این آئی) ایل پی جی 400 روپے کلو ہو گئی، اوگرا ملک کے کسی بھی علاقے میں ایل پی جی کی سرکاری قیمت کے نفاذ کو یقینی بنانے میں ناکام، مختلف شہروں میں کھلے عام مختلف قیمت پر ایل پی جی کی فروخت جاری۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ڈیل کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وکلاء سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹرز نے 8 فروری کو پولنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پنجاب کے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کی جانب سے سینئر قانون دان حامد خان اور زلفی بخاری کو جنرل […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حکومت کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا موجودہ حکومت کی کوئی اخلاقی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کو فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ “سماء نیوز” کے مطابق فیصل آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 100 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار خان بہادر ڈوگر کامیاب […]