اسلام آباد ( پی این آئی ) خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھی ہیں، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو24گھنٹوں میں فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا۔سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم تجزیہ کر دیا۔ انکا کہنا تھا کہ شہباز […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ آئی جی خیبر پختونخوا کو فی الفور ہٹایا جائے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی کے دیگر رہنمائو ں کے ہمراہ میڈیا سے بات […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ضمنی انتخابات کے انعقاد تک تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی) ادویات بنانے والی کمپنیوں نے بلڈپریشر اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں عدالت نے کرپشن میں ملوث 2 مجرموں کو قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔ مجرمان محکمہ ڈاک کے ملازم تھے، مجرمان نے سیونگ اکاؤنٹس میں 70 لاکھ روپے کی خرد برد کی۔ مجرموں کے خلاف سال 2014 میں اینٹی کرپشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں سرد رہے گا۔ اس کے علاوہ […]
لاہور( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر وزیرخزانہ کی تعیناتی ہوئی، ایک ایسے شخص کو معیشت کا انچارج بنایا گیا جو وزیر پہلےاور پاکستان کا شہری بعد میں بنا۔ جمعرات کے روز جماعت […]
لاہور(پی این آئی) مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے کے لیے پونے 3 کروڑ روپے طلب۔ پنجاب کی وزیر اعلٰی مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی کیلئے پونے 3 کروڑ روپے کی رقم محکمہ خزانہ سے طلب کیے جانے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے سے ناخوش اور مایوس ہوئے۔ عمران خان سے کہا ہم آج تک دو غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں عیدالفطر پر 5 چھٹیاں متوقع ہیں ۔۔ پاکستان میں عید الفطر 10 یا 11 اپریل کو ہوگی۔ عید الفطر پر سرکاری طور پر تین چھٹیاں دی جاتی ہیں۔ بدھ 10 اپریل سے جمعہ 12 اپریل تک عید کی تعطیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے ترجمان معظم بٹ نے اس حدشے کا اظہار کیا ہے کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف کی جان کوخطرہ ہےاورجیل حکام نےجیل کی سکیورٹی بڑھانےکیلئےحکومت کولکھاہے۔ پشاورمیں تحریک انصاف کے ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ […]