اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیراثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی اضافے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔تفصیلات […]
