پنڈ دادنخان، محکمہ پاپولیشن کا بہاریہ ثقافتی میلہ، رنگا رنگ پروگرام

جہلم(طارق مجید کھوکھر) صفائی نصف ایمان ہے جس پر عمل کرنے سے نا صرف بیماریوں سے نجات ملتی ہے بلکہ ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے آج پنڈدادنخان میں اے سی آفس میں کام […]

جہلم،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا تھانہ سوہاوہ اور ٹریفک آفس جہلم کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کا تھانہ سوہاوہ کا دورہ،تھانہ میں موجود افسران و ملازمین سے انکے مسائل سنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے خدمت مرکز سوہاوہ کا بھی وزٹ کیا ایک چھت کے نیچے 14 فراہم کی جانے والی […]

جہلم، جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کی کارروائیاں، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،۔ایس آئی حسن رضا تھانہ چوٹالہ نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 28/20 تھانہ جلالپور شریف ملزم عون عباس ولد محمد حسین سکنہ محلہ مغربی جنوبی جلالپور شریف کے انکشاف پر پسٹل 30اور رائفل 44بور […]

مارکیٹ کمیٹیاں ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئے وعدہ پورا کریں، ڈاکٹر شمس الہادی، ایف بی آر

اسلام آباد ( پی این آئی )  چیف کمیشنر ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد ڈاکٹر شمس الہادی نے کمیشنر ویسٹ زون عائشہ فاروق اور کمیشنر ایسٹ زون وحید خان کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کے ساتھ […]

پنجاب یونیورسٹی میں ’زیر آسمان‘ کی تقریب رونمائی

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی میں سابق وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب’زیر آسمان‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد الرازی ہال میں کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجا ب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر، […]

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کا افتتاحی سیشن

لاہور (پی این آئی) ایگزیکٹیو ڈائریکٹر (اعزازی) اخوت ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے کہا ہے کہ گفتار اور کردار میں ہم آہنگی کے بغیر لیڈرشپ پیدا نہیں ہوتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کے افتتاحی سیشن سے […]

ڈی پی او جہلم نے عوام کے مسائل سنے ، موقع پر احکامات جاری کیے

جہلم(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر کے باہر سائلین کی پولیس سے متعلق شکایات سنیں اور انکے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے اس موقع پر ڈی پی او […]

پنڈدادنخان میں بہاریہ ثقافتی میلے کی تقریبات منعقد ہوگی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر بابر ظہیر نے بتایا ہے کہ محکمہ پاپولیشن ویلفیئر جہلم کی جانب سے آج 11 مارچ کو پنڈ دادنخان میں نزد تھانہ پنڈ دادنخان حویلی میرج حال میں بہاریہ ثقافتی میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں […]

جہلم، ڈپٹی کمشنرکا وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کی سائٹ کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے صدام حسین کے ہمراہ وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کے حوالے سے جی ٹی روڈ پر سائٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ […]

جہلم پولیس کی کاروائیاں جاری،پتنگیں ڈور اور منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،ایس آئی اشتیاق احمد تھانہ صدر نے دوران گشت ملزم نعمان جاوید ولد جاوید اقبال سکنہ حسن آباد روہتاس روڈ جہلم سے62عدد پتنگیں اور 1عدد ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے […]

افغان طالبان کے 5ہزار قیدی رہا، فہرست امریکا کے حوالے کردی

افغان طالبان نے اپنے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کی فہرست امریکا کے حوالے کردی ہے۔افغان طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی فہرست امریکا کے حوالے کردی ہے جس میں کوئی گڑبڑ نہیں کی […]

close