لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ نے پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار تو کیا ہے مگر ان کا کہنا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر ملتان سلطانز کو ٹرافی دینا کسی کی خواہش ضرور ہوسکتی ہے لیکن حقیقت نہیں، […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر نے پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کامیاب بنانے پر تمام […]
اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے معاشی طور پر حالات مشکل ہیں، شہر بند کیے تو لوگ کرونا نہیں بھوک سے مرجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوف ہے ملک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر وفاقی سیکرٹریٹ کو لاک ڈاؤن کرنے اور اس حوالےسےوزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات دفتر ی امور کو رواں رکھنے کے سلسلے میں ممکنہ پلان سامنے آگیا، جس کے مطابق عملے […]
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 ہوگئی جب کہ پنجاب حکومت نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سندھ […]
کراچی (پی این آئی) بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، 20 مارچ کو ایران سے آنے والا مغربی نظام ملک بھر میں بارشیں برسائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں دوبارہ سے بارشوں کا سلسلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے پانچ بڑے ائیرپورٹس کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے دوبارہ سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ 21 مارچ کی صبح 5 بجے سے پاکستان کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی ہوائی آپریشن دوبارہ […]
کراچی(پی این آئی)معروف ٹی وی میزبان اور حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ سیدہ بشری نے ٹوئٹر اکائونٹ سے اپنے نام کے ساتھ عامر ہٹا کر اقبال لگادیاہے۔ اس سے قبل ٹوئٹر پر سیدہ بشری کا […]
پاکستان پیپلزپارٹی نے جیو نیوز کی بندش کے خلاف پٹیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی جیو نیوز کی بندش کی کارروائیوں کے خلاف پٹیشن میں فریق […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی ملک کی حکومت کرونا وائرس سے اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتی بلکہ عوام کے ساتھ مل کر اس کا مقابلہ کیا جا رہا ہے ،چین نے بھی اپنی عوام […]