کراچی(پی این آئی)آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے، معاہدے سے جہاں روپے تگڑا ہونے لگا وہیں پاکستان سٹاک ایکس چینج بھی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی […]
اسلام آباد(پی این آئی )آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی 60 روپے کر لیں اور پیٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کیا جائے ۔ آئی ایم ایف نے […]
لودھراں (پی این آئی) این اے 154 لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالرحمان خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ این اے 154 لودھراں سے امیدوار شاہد خان کانجو کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا7مئی تک معطل کر دی۔ ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا بھی 7مئی تک معطل کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7مئی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ ایپلیٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،عدالت نے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف صنم جاوید کی درخواست منظور کرلی۔ صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان 25 رمضان سے پہلے پہلے جیل سے باہر ہوں گے۔ عدلیہ بہت جلد سائفر کیس پرانصاف کرے گی اور عدلیہ سے انصاف کی توقع […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی اپوزیشن جماعتوں کی اضافی مخصوص نشستیں کھٹائی میں پڑ گئیں، خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی اور گورنر غلام علی کے مابین آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ اسپیکر کا صوبائی اسمبلی […]
چترال (پی این آئی) گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی، پاراچنار، وادی لیپا، چترال اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں کئی روز بعد دوبارہ برفباری کا آغاز، کئی علاقوں میں بارش سے بھی موسم سرد ہو […]
لاہور (پی این آئی) عوام پر مہنگائی کا “ایٹم بم” گرانے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی کرنے کر کے عوام کی جیبوں سے 967 ارب روپے نکالنے کی درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران عوام پر مہنگی بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل اور پلے آف میچز میں میں آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راونڈرعماد وسیم کی قومی ٹیم میں واپسی کی باتیں ہونے لگیں۔ عماد وسیم نے گزشتہ برس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو نہ روکا گیا توافغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان […]