بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 22 مارچ کو ’جنتا کرفیو‘ کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دنیا کے 180 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اب تک 11 ہزار سے زائد افراد […]
ویلنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے باؤلر مچل میکلینگن نے پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز شرجیل خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انہیں سخت ٹریننگ کرتے دیکھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق محمد حفیظ کے بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر میں نے اپنے لئے کچھ اہداف مقرر کئے ہیں تاہم اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے معروف فٹبال پلیئر پیٹر وٹنگھم 35 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹر وٹنگھم گزشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں بیری کے ایک پب میں گرنے کے […]
(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کےکیسز میں روز بروز اضافےکے پیشِ نظر اداکار اور میزبان فخرِ عالم نے وزیراعظم عمران خان سے ملک میں 2 ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کی اپیل کردی۔فخر عالم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے […]
تل ابیب (پی این آئی) کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں اسرائیل بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ اسرائیل میں ہفتہ کے روز کرونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اتوار صبح 9 بجے سے 48 گھنٹوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جس دوران صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے حکومت […]
(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 729 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]
اسلام آباد(پی این آئی): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیکل اسٹورز، ڈسپنسریز اور کلینکس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹورز، بیکریز، آٹا چکی، تندوروں پربھی اطلاق نہیں ہو […]
کراچی (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سندھ حکومت نے اتوار کی رات سے صوبے بھر میں سخت ترین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ میں اتوار کی […]