(پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اب مشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ‘وزیر اعلیٰ سندھ مراد […]
روم (پی این آئی ) یورپی ملک اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 793 افراد کرونا وائرس سے انتقال کر گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4825 ہوگئی۔یورپی ملک اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی ہلاکتیں ایک دن میں […]
لاہور(پی این آئی): کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل […]
کراچی(پی این آئی): کورونا وائرس کے پیش نظرحکومت نے فضائی آپریشن مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان میں ہرقسم کا فضائی آپریشن 2 ہفتے کے لیے بند کردیا گیا ہے […]
(پی این آئی)سابق خاتون اول اور ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما ہلیر کلنٹن نے کورونا وائرس کے بارے میں انٹیلی جنس رپورٹ ہونے کے باوجود وقت پر ایکشن نہ لینے پر ٹرمپ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ جنوری میں پتا […]
(پی این آئی)پرائیویٹ سیکٹر کی یونیورسٹیوں نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر انہیں ریلیف پیکیج فراہم کیا جائے۔وزیر اعظم عمران خان کے نام خط میں ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کے چیئرمین پروفیسر چودھری […]
(پی این آئی)ماہرہ خان نے بھی کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے مداحوں اور پاکستانی قوم کے لیے اہم ویڈیو پیغام دے دیا۔پاکستان میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا […]
لندن (پی این آئی) کورونا وائرس نے یورپ کو تیزی سے لپیٹ میں لیا ہے۔ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کے ساتھ ساتھ اب کرکٹرز بھی اس عالمی وبا کی زد میں آرہے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کے سابق بولر ماجد حق کا کورونا […]
(پی این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر سرکاری دفاتر کی بندش میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے انتظامی محکموں اور صوبہ بھر کے تمام تحصیل دفاتر اور ریونیو عدالتوں کو آئندہ احکامات تک […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ چائنہ کورونا وائرس سے نکل آیا ہے اور اب اٹلی اس کا نیا شکار ہے۔چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا […]
ووہان ۔ (پی این آئی) چین کا شہر ووہان کورونا وائرس سے کلیئر ہو چکا ہے اور وہاں پر زندگی کی بہاریں لوٹنا شروع ہو گئی ہیں، چین اب دوسرے ممالک سے وائرس کے خاتمے کیلئے سرگرم ہو گیا ہے اور اسی سلسلے میں اس […]