پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مریم نواز، نوازشریف، آصف زرداری پر ایف آئی آر سے متعلق بیان کے معاملے پر کے پی پولیس کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے […]
خیرپور(پی این آئی)صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے عرس پر کل خیرپور میں عام تعطیل ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 3روزہ عرس کی تقریبات کل سے شروع ہو نگی،سجادہ نشین خواجہ عبدالحق فاروقی نے […]
لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 32 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 32 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ […]
کراچی (پی این آئی)نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایچ او پبجو خالد کے مطابق نواب شاہ کے گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں فائرنگ سے 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں کی ہاتھا پائی کے باعث طورخم نادرا پوائنٹ پر سرحدی گزرگاہ پیدل آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہاتھا پائی کے دوران دونوں جانب کے متعدد اہلکار […]
انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی)انڈونیشیا کے صوبے مشرقی نوسا ٹنگارہ میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ انڈونیشیئن جیو فزکس ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی نوسا ٹنگارہ صوبے میں اینڈے شہر سے 104 کلو میٹر جنوب مشرق میں 47 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔ اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار سلیم انصاری کے قتل کے الزام میں ان کے 2 بیٹوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول کو گلا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر عرفان […]
اسلام آباد(پی این آئی ) خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ہم تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی گر کر زخمی ہوئے ہیں یا ان پر تشدد ہوا۔ ایک بیان میں بیرسٹر […]