لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد، دولہا کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(پی این آئی) پولیس نے لاک ڈائون کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع […]

کورونا وائرس ، 39سالہ متاثرہ شخص نے پوری دنیاکو خبر دار کر دیا

لندن(پی این آئی) دنیا بھر سے کورونا وائرس کے مریضوں کے پیغامات سوشل میڈیا پر سامنے آ رہے ہیں جو لوگوں کو اس موذی وباءسے متنبہ کرتے ہیں۔ اب برطانیہ سے ایک اور مریض نے دنیا والوں کو خبردار کر دیا ہے۔ میل آن لائن […]

حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پرکتنے افراد کو حراست میں لے لیا گیا؟حیران کن تفصیلات آ گئیں

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات پر ذخیرہ اندوزی اور دفعہ ایک سو چوالیس پر 2454 مقدمات درج کرکے چار ہزار آٹھ سو سے زائد افراد کوحراست میں لیاجبکہ اٹھاسی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مقدمے درج کیے گئے،کرونا وائرس کی روک […]

کورونا وائرس سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ،امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ میں بھی اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔غیر […]

کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملےکو پنجاب حکومت نے سپیشل رسک الاونس دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی )کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو پنجاب حکومت نے سپیشل رسک الاونس دینے کا فیصلہ کرلیا۔کورونا وائرس سے بچاوکے لیے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کی تمام جیلوں میں اسکریننگ کی جائے گی، جلد 3500 […]

وزیر اعظم کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے، لیکن میں گھبرارہاہوں ، کمسن بچہ

(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث کہیں جزوی اور کہیں مکمل لاک ڈاؤن ہے لوگ خوف کے مارے گھرو ں میں محدود ہوگئے ہیں۔ ملک کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہیں اور تمام سر گرمیاں بھی روک دی گئی ہیں، مگر وزیر اعظم عمران […]

کرونا وائرس،ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے 10لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

برن (پی این آئی) ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے کورونا وائس کیخلاف جنگ کیلئے سوئٹزرلینڈ حکومت کو ایک 10 لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب سوئس حکومت عالمی وباءکیخلاف لڑنے میں […]

کورونا وائرس، بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے شاندار اعلان کر دیا

ڈھاکہ (پی این آئی) کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن لگایا جا چکا ہے تاکہ اس موذی وباءکو مزید […]

کورونا وائرس سے خاتون جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی، متاثرہ افراد ایک ہزار سے بڑھ گئے

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے بدھ کو ایک اور ہلاکت ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1077 ہوگئی ہے۔کمشنر راولپنڈی کے مطابق کورونا وائرس میں […]

کورونا، کم عمر ترین ہلاکت، 21سالہ چولی دم توڑ گئی

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلی وباء کورونا وائرس سے کم عمر ترین ہلاکت کی خبر بین الاقوامی میڈیا میں توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔برطانیہ میں 21 سالہ لڑکی چولی مڈلٹن کورونا وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئی جو اس وبا کی […]

حکومتی احکامات اور ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف حکومت نے سخت ایکشن لےلیا

لاہور(پی این آئی ) وبائی امراض سے بچا اور کورونا کنٹرول آرڈیننس 2020 کی تفصیلات سامنے آگئیں،آرڈیننس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر پہلی مرتبہ 2 ماہ قید اور 50 ہزار تک جرمانہ ہو گا، دوسری مرتبہ خلاف ورزی کی صورت میں کسی شخص […]

close