15منٹ میں کورونا کاٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی گئی

برسلز (پی این آئی) بیلجیم کے سائنسدانوں نے 15منٹ میں کورونا وائرس کا درست ٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی ہے۔ یہ کٹ صرف 15منٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کٹ بنانے والے سائندانوں کو کہنا ہے کہ کٹس کی مدد […]

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر بریڈ ہوگ نےپی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے حیدر علی کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر بریڈ ہوگ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے حیدر علی کو بابراعظم اور ویرات کوہلی کیساتھ موازنہ کئے جانے پر خبردار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حیدر […]

امریکا میں کورونا کیسز سے ہلاک ہونےوالے افراد کی تعداد میں ہوشرباء اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی ) : امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 1ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 80ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔ اٹلی میں کورونا کے […]

لاک ڈاؤن سے متاثر دیہاڑی دارمزدور کیلئےسہیل تنویر نے اہم قدم اٹھا لیا

راولپنڈی (پی این آئی)سٹار فاسٹ باؤلر سہیل تنویر بھی لاک ڈاون سے متاثر دیہاڑی دار افراد کی مدد کے لئے میدان میں آگئے،راولپنڈی میں بغیر تشہیر کے ضرورت مند افراد میں راشن بیگز تقسیم کئے اور شہریوں سے بھی اپنے متاثرہ ہم وطنوں کی مدد […]

کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے پاکستانی مریض نے اپنی حالت کے بارے میں تمام تر تفصیلات میڈیا کو بتا دیں

کراچی (پی این آئی)کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا پہلا پاکستانی مریض یحییٰ جعفری میڈ یا پر سامنے آگیا ۔اس کا کہنا تھا کہ قرنطینہ سنٹرز میں ڈاکٹروں نے خیال رکھا جس کے باعث مجھے لگ رہا تھا کہ مجھ میں وائرس نہیں ہے ۔نجی […]

شہباز شریف نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی حفاظت کیلئےشاندار کام سر انجام دیدیا

(پی این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 10 ہزار حفاظتی کِٹس اور 10 ہزار ماسک ڈاکٹرز کے حوالے کردیے۔شہباز شریف کا کہناہے کہ ہم نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ڈاکٹرز اور طبی عملے […]

کروانا وائرس سے ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا ،تعداد 9ہو گئی،متاثرہ افراد 1100سے بڑھ گئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پنجاب میں ایک اور ہلاکت سامنے آگئی جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید 121 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بھی 1198 تک جا پہنچی ہے۔ […]

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن،حکومت نے بینکنگ سیکٹر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور اب بینکنگ سیکٹر کو بھی جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر […]

پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ہے، ایسے کڑے وقت میں کسی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،بلاول بھٹو زرداری نے یقین دہانی کروا دی

کراچی، اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ہے، میں عوام سے ہوں اور عوام مجھ سے ہے، ایسے کڑے وقت میں پاکستان پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت […]

ٹریفک پولیس کی دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

جہلم(نامہ نگار) ٹریفک پولیس جہلم نے ڈبل سواری کی پابندی کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سواروں کو جرمانے کیے اور متعدد موٹر سائیکل کو بند کر دیا جبکہ کافی تعداد میں موٹر سائیکل سواروں کو کرونا وائرس کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے […]

جہلم پولیس تھانہ سٹی کی کارروائی، بی کیٹگری کا مفرور اشتہاری گرفتار

جہلم(نامہ نگار) جہلم پولیس تھانہ سٹی کی کاروائی، بی کیٹگری کا مفرور اشتہاری گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے سب انسپکٹر عاطف یونس اور خرم شہزاد ہیڈ کانسٹیبل نے کاروائی کرتے ہوئے بی کیٹگری میں مطلوب اشتہاری مراد علی سکنہ مظفر آباد […]

close