ہیری کو امریکا میںاپنا خرچہ خود برداشت کرنا ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیری اور میگھن کے اخراجات سے ہاتھ اٹھالیے

(پی این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان چھوڑنے والے ہیری کو امریکا میں اپنی سیکیورٹی کا خرچہ خود برداشت کرنا ہوگا۔گزشتہ دنوں برطانوی شاہی خاندان کے اہم فرد شہزادہ ہیری نے شاہی خاندان چھوڑتے ہوئے خودمختار زندگی گزارنے […]

جہلم، گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم کے نتیجے میں موٹر […]

ڈبل سواری کے خلاف ٹریفک پولیس کی کارروائیاں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈبل سواری،رکشہ ڈرائیوروں کو خلاف ورزی کر نے پر ٹریفک پولیس جہلم کی جانب سے متعدد کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ جن کے مطابق کل 143چالان کیے گئے جبکہ 37ہزار سے زائد جرمانے،39موٹر سائیکل اور سولہ رکشہ بند کیے گئے اسی طرح […]

کورونا وائرس کے باعث ملک میں کتنے لاکھ افرادکی ہلاکتیں ہو سکتی ہیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے باعث ملک میں ایک سے دو لاکھ تک اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہا اگر اموات اس قدر بھی روک لی گئیں تو […]

حیدرآباد میں کورونا وائرس کےکیسز میں مزید اضافہ

(پی این آئی)حیدرآباد میں تبلیغی جماعت سے وابستہ مزید 54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت سے وابستہ 200 افراد کے کورونا […]

ترکی کے فٹ بال کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

(پی این آئی)ترکی سے تعلق رکھنے والے سابق فٹ بال گول کیپر رستو رکبر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ترک میڈیا سے جاری اطلاعات کے مطابق رستو رکبر کو علامات ظاہر ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے ٹیسٹ مثبت آئے۔واضح رہے […]

اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ گئی

(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 22 ہزار 382 فی مکعب میٹرکی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد میں پولن کی مقدار 8 ہزار 641 فی مکعب میٹر تھی لیکن آج […]

دعا منگی اغواءکیس، دعا منگی نے2 ملزمان کو شناخت کرلیا

(پی این آئی)گزشتہ سال کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے اغواء ہونے والی دعا منگی نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔گذشتہ سال 30 نومبر کو ڈیفنس سے اغواء ہونے والی دعا منگی کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو […]

شیخ رشید نے کورونا وائرس سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ 15 روز میں کورونا مزید نہیں پھیلا تو وبا دم توڑ جائے گی۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ تاحکم ثانی تمام مسافر ٹرینیں بند رہیں گی، کرفیو نہیں لگنا […]

کورونا وائرس سے کیسے بچا جائے، 3آپشن پیش کر دیے گئے

(پی این آئی)کورونا وائرس سے کیسے بچا جائے، کیا طریقہ اختیار کیا جائے، عالمی وبا کو کس طرح شکست سے دوچار کیا جائے، امریکی میگزین دی اٹلانٹک نے 3 آپشن پیش کیے ہیں اور ان آپشنز کا خلاصہ نجی نیوز کے پروگرام میں میزبان شہزاد […]

باکسر عامر خان نے پاکستان کوکوروناوائرس سے بچائو کیلئے 4کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیا

(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل باکسر عامر خان نے اپنی اسلام آباد باکسنگ اکیڈمی حکومت پاکستان کو دینے کا اعلان بھی […]

close