جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈبل سواری کے خلاف آپریشن کلین اپ متعدد افراد کے چالان جبکہ چالان کے بعد فیس ماسک اور سینی ٹائزر بھی تقسیم،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی انسپکٹر جواد انور اور ان کی ٹیم ڈبل سواری کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،انچارج چوکی پولیس کھیوڑہ اور اْن کی ٹیم نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش جو چنگ چی رکشہ پر شراب کی بڑی کھیپ منتقل کر رہا تھا، کارروائی کرتے ہوئے ملزم وقاص ولد صابر حسین سکنہ کھیوڑہ سے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کوروناوائرس حفاظتی اقدامات کے پیش نظر جی ٹی ایس چوک تا کچہری چوک پیدل مارچ کرتے ہوئے اندروں شہر جہلم میں اپنی نگرانی میں ڈس انفیکشن سپرے کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122اورمیو نسپل کمیٹی کی ٹیموں نے جی ٹی ایس چوک، شاندار […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میںتیزی سے اضافہ ہوا ہے اور مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد صورتحال کو سنگین بنا رہی ہے۔کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنے والوں میں پانچ سال کے بچے سےلے کر ایک سو چار […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی ضمیر حسین تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال ولد محمد اشرف سکنہ چک شادی تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بور معہ روندز بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی ارشاد حسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے 2 پتنگ باز 1۔ محمد فصیل صغیر ولد محمد صغیر خان اور 2۔ رمضان ضمیر ولد محمد ضمیر سکنائے محلہ اسلام پورہ جہلم سے20 عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)تھانہ پولیس لائن کی اہل محلہ کی شکایت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے چھ نوجوان گرفتارکر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او ایس آئی محمد عمران کو نیا محلہ کے باسیوں نے شکایت کی کہ […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) رائل پلاٹینم لائن کلب کی طرف سے فیس ماسک اور سینی ٹائزر کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق لائن ارشد محمود،لائن اسحاق ڈار، لائن عبدالغفور بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آج عوام میں فیس ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کیے اور انہیں […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارضلع جہلم کا دورہ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کیڈٹ کالج میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا۔انہوں نے کیڈٹ کالج میں 120 بستروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹرکا معائنہ کیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قرنطینہ سینٹر میں متاثرہ مریضوں کے […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے کرونا وائرس کے متاثرین کے لیے پیکیج کا اعلان کردیا انہوں نے کہاکہ 2 اپریل سے پانچ اپریل تک اپنے کوائف ہمیں بھجوائیں انشاء اللہ آپ کا تحفہ آپ کے گھر اور علاقہ میں […]