لاہور (پی این آئی) نیا تعلیمی سال شروع ، سکولوں میں طلباء طالبات کو تاحال نئی کتابیں نہ مل سکیں۔۔۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر2 کروڑ کتب کی اشاعت ہونی ہے، 45 لاکھ کتب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس تصدق جیلانی کو کمیشن کا سربراہ بنانے سے پہلے ان سے رضامندی حاصل کر لی تھی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ کی طرف سے سوموٹو لینے پر […]
دبئی(پی این آئی)عید الفطر کی لانگ لانگ ہالیڈیز کا حکمنامہ آ گیا لیکن پاکستان نہیں متحدہ عرب امارات میں۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات ایک ہفتہ رہیں گی۔ تمام حکومتی اداروں کو عید کی تعطیلات کا سرکلر پیر کے روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین اسمبلی کی تفصیلات جاری کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین قومی اسمبلی کو آزاد ارکان ڈکلیئر کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی طرف سے ارجنٹ کیٹیگری میں قومی شناختی کارڈز کے اجراء کے وقت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نادرا کے آفیشل ایکس اکائونٹ پر بتایا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ہیلتھ حکام نے ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن (ڈبلیو ایف ایم ای) کو دیگر ممالک کے غیررجسٹرڈ میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز کے پاکستان میں کام کرنے پر پابندی سے آگاہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) پر تعویذ گنڈے کرنے کے الزام میں ایک ڈپٹی کانسٹیبل کو سزا دے دی گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈپٹی کانسٹیبل عبدالقیوم پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ اس قبرستان گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کے سپرد […]
کراچی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کو ڈاکوؤں، ان کے سرپرستوں اور جعلی مینڈیٹ والی حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گی، عید الفطر کے بعد بھر پور تحریک چلائیں گے۔ پریس کانفرنس میں […]
فیصل آباد (پی این آئی)صوبائی وزیر برائے پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران ںذیر کا کہنا ہے کہ دو ہفتے میں تمام سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں سو فیصد ادویات فری دسیتاب ہوں گی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی کاکول میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی۔ چیئرمین پی سی بی نے کاکول میں پاک فوج کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا جس دوران […]