پنجاب اور بلوچستان کیلئے گندم کی فی من قیمت کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا۔274ارب کیش کریڈٹ کی منظوری دی گئی،پاسکو 14لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔ اجلاس میں سندھ کےلئے 4ہزار روپے فی من خریداری کی منظوری دی گئی جبکہ بلوچستان کےلئے 4300روپے فی من گندم […]

جمعہ کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا، تاہم بعد دوپہر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔       […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 152 سے سابق ن لیگی رہنما چوہدری علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔       ضمنی انتخابات 2024 کی آمد آمد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کے حوالے […]

چئیرمین سینیٹ کو ن ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے اُمیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔       پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ […]

تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔     اعلامیہ کے مطابق جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل رہے گی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی نئی بلند بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ […]

ہونڈا بائیکس کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی […]

احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص ،محسن نقوی کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص کا معاملہ کھل کر سامنے آنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی شدید برہم ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر احسان اللہ کی ایک سینئر ڈاکٹر […]

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھجوائے خطوط میں موجود پاؤڈر کیا تھا ؟ فرانزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط میں موجود پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ تیار کر لی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطوط کے لفافوں میں معمولی مقدار لیتھل آرسینک کی […]

بابر اعظم کی کپتانی پر شان مسعود کارد عمل بھی آگیا

کراچی(پی این آئی)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ منتخب ہونے والے کپتان بابراعظم کے قیادت سنبھالنے پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ شان مسعود نے کہا کہ بورڈ میں ایک نیا سیٹ اَپ آیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی […]

احتجاجی تحریک کا آغاز کب سے ہوگا؟پی ٹی آئی رہنماوں کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف عید کے بعد احتجاج کا اعلان کر دیا، اگلے اجلاس میں جلسوں کا شیڈول جاری کریں گے، بنیادی مقصد آئین اورقانون کی بالا دستی، اس کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ […]

معاشی میدان سے اچھی خبر،ملکی ذخائر میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا، سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ […]

close