عیدالفطر کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)عید الفطر کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اجلاس ہوگا،اجلاس میں شوال کا […]

آئی پی ایل میں ویرات کوہلی شدید تنقید کی زد میں آگئے ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری سکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس […]

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ، پی ٹی آئی عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلسوں کے ساتھ پرامن احتجاج بھی ہماراحق ہے، جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی […]

ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے

لندن(پی این آئی) لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دو مختلف کمپنیوں ورجن اٹلانٹک اور برٹش ایئرویز کے جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایئر ویز نے بتایا ہے کہ سٹینڈ سے کھینچتے ہوئے ورجن اٹلانٹک جیٹ کا ‘ونگ ٹپ’ برٹش ایئرویز […]

پاکستان میں مہنگائی 50سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عالمی بینک کی تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں رواں […]

دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، تفتیشی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کے معاملے پر وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز […]

اے ٹی ایم استعمال کرنیوالے بینک صارفین کیلئے پریشان کن خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شہری عید الفطر سے قبل اے ٹی ایم کے ذریعے رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنے لگے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اے ٹی ایم مشینیںکہیں غیر فعال تو کہیں بند پڑی ہیں […]

رمیز راجہ کا محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر سخت ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے فاسٹ بولر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔     نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے […]

5.5شدت کا خوفناک زلزلہ، مرکز کہاں تھا؟

سنکیانگ(پی این آئی)چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔       چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی میڈیٹیرینین سیسمو لوجیکل سینٹر (ای ایم […]

close