اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق نئےچاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر21 منٹ پر ہو چکی ہے، آج چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی، غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا دورانیہ 50 منٹ سے زائد ہوگا۔ محکمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج شوال کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، نئے چاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف میں کن رہنماؤں کو پارٹی کا حصہ تسلیم نہیں کیا جاتا ؟ شہریار آفریدی نے نام بتا دیئے۔ انکا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ٹو عبرت بننے جارہی ہے ان کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔ حکومت کیخلاف […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کر دی، عید کے تین دن ریلوے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسافر عیدالفطر کے تینوں دن اس سہولت سے مستفید ہو […]
کراچی (پی این آئی) وہاب ریاض کیلئے ایسا عہدہ تخلیق کر دیا گیا کہ کرکٹ حلقے بھی حیران رہ گئے۔ 4سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر رہنے والے منصور رانا کی موجودگی میں سلیکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر منیجر بنایا گیا […]
نیویارک(پی این آئی) 28دسمبر 1978ء کو امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ پرواز یونائیٹڈ 173 تھی، جس کا لینڈنگ گیئر خراب ہونے کی وجہ سے پائلٹ فضاء […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) سائنسدانوں کی جانب سے یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آخر جوان افراد میں کینسر کی مخصوص اقسام تیزی سے کیوں پھیل رہی ہیں۔ اب ایک نئی تحقیق میں اس کا ممکنہ جواب دیا گیا ہے۔امریکا کی […]
لاہور (پی این آئی ) عید الفطر کے چاند کی پیدائش ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق فلکی حساب سے رمضان المبارک کا اختتام اور ماہ شوال کا آغاز ہو گیا۔ ماہرین فلکیات نے شوال کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے […]
تائی پے (پی این آئی)تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں پھر زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 5 روز قبل تائیوان میں آئے 7.2 شدت کے زلزلے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تھے، […]