شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت کب تک سامنے آجائیگی؟ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جماعت کا نام ابھی فائنل نہیں کیا ،مئی میں ہماری جماعت سامنے آجائے گی۔       شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن کمیشن مشاورت کیلئے گیا تھا، ابھی پارٹی کی […]

عیدالفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات جاری

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد موسم گرما کے پیش نظر اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے ہیں۔     تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کے […]

وہاب ریاض نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر وہاب ریاض نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتا دی۔       نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے موقع پر سلیکٹر وہاب ریاض کا […]

ناراض ن لیگی رہنما کا شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کیلئے مسلم لیگ( ن) کے ناراض رہنماؤں سے رابطہ کر لیا۔         (ن )لیگ کےسابق رہنمازعیم قادری شاہدخاقان عباسی کی جماعت میں شمولیت اختیارکریں گے،زعیم قادری […]

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان […]

مرغی کھانے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

پشاور (پی این آئی)عید الفطر کے موقع پر پشاور میں زندہ مرغی کے نرخ تاریخی بلندی پر جا پہنچے ہیں،دو دنوں میں پچپن روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے ۔ مہنگائی سے ہر ایک چیز کے نرخوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم […]

جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت سے معذرت کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی مزید سماعت سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط […]

مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) عوام جاگ چکی ہے تو تحریک انصاف کو کیا کرنا چاہیے ؟ وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے “مشورہ ” دیدیا ۔ انکا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں بہت سے لوگ الیکشن کے بعد خوش […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے جو شہری نیا پاسپورٹ صرف 2دن میں حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی طرف سے دی جانے والی ’فاسٹ ٹریک‘ کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ […]

ایم کیوایم کاڈکیتی مزاحمت پرجان گنوانے والوں کے اہلخانہ کیلئے بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے خلاف ایم کیوایم پاکستان سندھ اسمبلی پہنچ گئی۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی نے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی،قرارداد میں سٹریٹ کریمنلز کے ہاتھوں جاں بحق […]

close