اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے رواں برس ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 118 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 50 […]
رائے ونڈ (پی این آئی)حکومت کا انتقام یا عوامی خدمت کے نئے دورکا آغاز۔حکومت پنجاب نے محکمہ مال کے پٹواریوں کو سبزی فروخت کرنے پر لگا دیا ،پٹواری حضرات مختلف علاقوں میں رکشے پر سبزی لاد کرفروخت کرنے میں مصروف ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے کالم ”دھند اور دہشت کی شکست ” میں لکھتے ہیں کہ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن 10اپریل 2021کو ڈسکہ والوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]
لاہور( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اصل طاقت عوام ہیں ،جن لوگوں نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کا دعوی کیا تھا ان کو عبرتناک شکست ہوئی ہے ،نواز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملائیشیا نے اپنے پرانے اور عمر رسیدہ MiG-29 جہازوں کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ جنوبی کوریا کےFA-50 یا پاک چین مشترکہ طور پر تیار کردہ JF-17 میں سے کسی ایک سے 18 جہاز ملائیشین ائیر فورس کیلئے خریداری […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کےدوران پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کی سی ای سی […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جسے کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرادیا۔ جاتی امرا ء اراضی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو (ن) […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی ڈرامے کو ترک زبان میں ترجمہ کرکے ترکی میں نشر کیا جائے گا۔فیصل جاوید خان نے مذکورہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
جکارتہ(پی این آئی )انڈویشیا کے جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عمارتیں زمیں بوس ہوئیں جبکہ ملبے تلے دب کر اب تک 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کر دیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اس ضمن میں فرمان جاری کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]