بھارت میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر سرِ عام سزا دینے کا عمل شروع، ویڈیو وائرل

ممبئی(پی این آئی )بھارتی ریاست مہاشٹرا کی پولیس نے کرونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سرعام سزا دینا شروع کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد زیادہ متاثر ہونے والی ریاست کی حکومتوں نے سخت لاک ڈائون نافذ کرنے […]

عامر لیاقت کا تیسری شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا ویڈیو پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔اس حوالے سے انہوں نے انسٹاگرام میں اپنے ویڈیو پیغام میں واضح کیا کہ ان کی صرف ایک شادی ہے […]

اشتعال انگیز تقریر کیس، ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف گرفتار

لاہور(پی این آئی)ریاست مخالف بیانات پر مقامی عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دونون جانب کے دلائل سننے کے بعد […]

قمر باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔۔۔۔صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں آرمی چیف نے ایاز صادق کے بیا ن پر ردعمل دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنےیو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی 20 سے 25 صحافیوں سے ملاقات ہوئی ہے۔صحافیوں کو افطار ڈنر پر بلایا گیا تھا اور یہ ملاقات سات گھنٹے تک […]

عیدالفطر پر8 چھٹیاں سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (آن لائن) عیدالفطر پر اس مرتبہ سرکاری ملازمین 8چھٹیاں کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ 9 مئی تک تمام پردیسی اپنی عید کی خوشیاں منانے کے لئے آبائی علاقوں کو روانہ ہو جائیں گے۔ اس طرح ہفتہ بروز 9 مئی اور اتوار بروز 10 […]

کرونا وباء سے مکمل نجات، بل گیٹس نے دنیا کے معمول پر آنے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پیش گوئی ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2022 کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق […]

سبحان اللہ مسجدالحرام میں پہلے عشرے کے دوران 15 لاکھ عبادت گزاروں کی آمد طواف کرنے والوں کے لیے گنجائش میں اضافہ کرنا پڑ گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں قریبا 15 لاکھ عبادت گزارالمسجد الحرام میں داخل ہوئے ہیں۔نمازیوں کی اس تعداد کا المسجد الحرام کے بیرونی دروازوں سے گذرنے والوں سے پتاچلا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق المسجد الحرام میں کرونا وائرس سے […]

حکومت نے جہانگیر ترین کو ’’فیس سیونگ ‘‘ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف نے پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ سے بچائوکیلئے جہانگیر ترین کو ’’فیس سیونگ‘‘ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا تاکہ پنجاب کے بجٹ اور قومی بجٹ کی منظوری سے پہلے پی ٹی آئی کے اندرہی کوئی بڑا تماشا نہ لگ […]

صوبائی حکومت نے مارکیٹیں مکمل بند کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس […]

قطر کے ساتھ دوسرا ایل این جی معاہدہ نیب کی نظروں میں آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قطر کے ساتھ حکومت سے حکومت کی سطح پر دُوسرا ایل این جی معاہدہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی نظروں میں آ گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق بیورو نے 20اپریل کو پیٹرولیم ڈویژن کے نام خط میں تمام تر تفصیلات […]

close