حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی تصاویر جاری

مدینہ منورہ (این این آئی)مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقامات حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاس شون الحرمین نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی اعلی تکنیک کے ذریعے نکالی گئی تصاویر جاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور […]

نجی ائیر لائن کا سعودی عرب سے پاکستان کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد( پی این آئی ) سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سرین ائیر سعودی […]

پی پی 84ضمنی انتخابات، ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ، پولنگ روک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے درمیان پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تلخ کلامی کے باعث پولنگ روک دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے دوران جمالی بلوچاں گرلزہائی اسکول پولنگ […]

مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کی ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالم دین مولانا طارق جمیل اپنے گھر میں بنائے گئے جم میں ورزش کر رہے ہی۔ ان […]

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا شادی کا فیصلہ

ولنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے رواں برس اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے گرمیوں میں شادی کا باقاعدہ فیصلہ […]

روزدارے تیاری کر لیں ، تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بری ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں پر مو جود ہیں۔ نم ہوائیں ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اور8 مئی تک بر قرار رہیں گی۔ بروزمنگل ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم […]

اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا جمشید دستی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہےکہ اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمشید دستی کا کہنا ہے کہ اس دورحکومت میں شادی نہیں کرسکتا، دعاکریں عید کے […]

صبور کے بعد نوشین شاہ نے بھی عامر لیاقت کی کلاس لے لی، ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ نوشین شاہ نے لائیو شو کے دوران میزبان عامر لیاقت کے زیادہ اور بے تکا بولنے پر ان کی کلاس لے لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔پاکستان کے ٹی وی صارفین اس […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے،وزیر تعلیم نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنا کورونا کیسسز کی تعداد کم ہونے پر منحصر ہے،شہری کورونا ایس او پیز پرہر صورت عملدرآمد کریں۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا […]

ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

مکوآنہ (این این آئی )مہنگائی کے سونامی میں غوطہ زن عوام کیلئے ایک اور بری خبر، اٹلس ہنڈا نے موٹر بائیکس کی قیمت1600 سے 3000 تک بڑھادیں۔عوامی سواری موٹرسائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونےلگی ہے، اٹلس ہنڈا نے مختلف ماڈلز کی قیمت میں […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے شوکاز نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا۔ نجی ٹی وی ٹی […]

close