صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کےحوالے سے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ ہم سکولوں میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دیں گے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاکہ ہم نے سکولز میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دینی ہیں، اسکولز میں […]

پاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے […]

کرونا سے ایک دن میں سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ،2 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ہوئیں جن میں سے 33 اموات وینٹیلیٹر پر […]

سرکاری نہیں ،قرآن وسنت کے مطابق خطبہ دیں گے‘علماو کرام نے بڑا اعلان کر دیا ‎

تحصیل ساھیوال( پی این آئی) علماء کرام کا کہنا ہے کہ سرکاری نہیں ،قرآن وسنت کے مطابق خطبہ دیں گے اگر حکومت سرکاری خطبہ پڑھوانا چاہتی ہے تو پھر حکومت یہ ذمہ داریاں بھی پوری کرے مساجد خود بنوائیں،بجلی،گیس،پنکھے،ائرکنڈیشن خود لگوائیںاور ان کے بل بھی […]

معروف اداکارہ جیا علی نے نکاح کرلیا

مکوآنہ (پی این آئی )معروف اداکارہ جیا علی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں، نکاح کی سادہ تقریب بادشاہی مسجد میں ہوئی ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق جیا علی کی شادی ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی بزنس مین اور کرکٹ […]

اندرون سندھ کچے میں آپریشن،27ہائی پروفائل ڈاکوؤں کےسرکی قیمت مقرر کر دی گئی

شکارپور(پی این آئی )سندھ میں کچے کے27 ہائی پروفائل ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ30لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق […]

یوم تکبیر: جب پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا

لاہور (پی این آئی) 23سال قبل 28مئی 1998ءکو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا بلکہ مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا جسے ہر […]

چوہدری نثار نے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا‎‎

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے بطور رکن پنجاب اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔قائم مقام اسپیکر دوست محمد مزاری نے چودھر ی نثار سے حلف لیا اٹھا۔ چودرھری نثار پنجاب اسمبلی رجن بن گئے۔رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار نے […]

اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے کا معاملہ ، ضمانت خارج ہونے پر لیگی ایم پی اے گرفتار

لاہور(پی این آئی) اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر پولیس نے مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی میاں نوید کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا۔جسٹس شہرام سرور چودھری نے اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے کے کیس […]

شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپسی کا راستہ بتا دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ چوہدری نثار پاکستان مسلم لیگ ن میں اگر واپس آنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے پارٹی قیادت سے رابطہ کریں ۔ نجی ٹی وی […]

close