اسلام آباد (پی این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے جس کے لیے پی سی بی سیلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف سیلیکٹر انضمام الحق ممکنہ کھلاڑیوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ کیلئے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان اوور 40 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 […]
اسلام آباد (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہےکہ ہم 6روپے 94 پیسے میں بجلی بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے، آئی پی پیز […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔ملاقات میں اسحاق […]
اسلام آباد (پی این آئی)برازیل میں سیاحوں کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست ایمیزون میں طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔اس طیارے میں پائلٹ اور معاون […]
اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی میں ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران پلازے سے خزانہ نکل آیا ، 13 لاکرز سے رقوم رات گئے تک نکالی جاتی رہیں۔ صرف ایک جگہ سے کروڑوں روپے برآمد کر لئے گئے، 2 افراد کو گرفتار کر لیا […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنےسپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹرعارف […]
نیویارک(پی این آئی) شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سویٹر 10 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شہزادی ڈیانا کے مداح آج بھی ان کے لباس کے دیوانے ہیں، ڈیانا کا بلیک شیپ (کالی بھیڑ) والا سویٹر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی امور خزانہ نے یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس پر 100 کے قریب نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی امور خزانہ کے غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ […]