سلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نکالنے پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہناہے کہ ہمارے کچھ ممبران کے نام ای سی ایل سے نکال کر حکومت نے اپنی غلطی […]
لاہور(پی این آئی) چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا، ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی بوری قیمت میں 500 روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے […]
راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی ڈیل کے لیے تیار نہیں، وہ آئین کی بالادستی کے لیئے کھڑے ہیں۔ علیمہ خان ہلڑ بازی اور راستے بند کرنے سے متعلق […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد متعلقہ اداروں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 24 اپریل سے بارشوں کا نیا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ اس موقع پر کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہے […]
لاہور (پی این آئی) شہر کی موٹرسائیکل مارکیٹوں میں مہنگائی کا بدترین طوفان، یاماہا نے وائے بی زی کی قیمت میں 28 ہزار اضافہ کرکے نئی قیمت 4لاکھ 24 ہزار مقرر کر دی۔ 6 ماہ میں سپیئر پارٹس اور ڈیکوریشن پارٹس […]
لاہور(پی این آئی)شادی ہال کے باہر پراسرار دھماکہ سے قریب کھڑی گاڑیاں ہوا میں اُڑ گئیں۔ دھماکہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔کراچی میں گلشن اقبال تھانے کی حدود میں شادی ہال کے باہر دھماکہ ہوا جس سے قریب کھڑی گاڑیاں ہوا میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللّہ نے لیگی رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کردیے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ دو نمبری نہیں ہوسکتی ہے۔لیگی […]
لاہور (پی این آئی) بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں 24 سے 29 اپریل تک بارشوں کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اپریل کے ماہ کا اختتام قریب آنے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان نے اسلام آباد کے بعد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ فوری طور پر شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دو رکنی سعودی […]