بیرون ملک جانے کی پیشکش پر عمران خان کا جواب آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار۔ سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ دنوں اڈیالہ جیل میں رابطے کیے گئے، بانی تحریک انصاف کو سیاست سے بریک لینے اور بیرون ملک جانے […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا سنانیوالے جج سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس […]

ایران کیساتھ تجارت، امریکا نے پاکستان کو خبردار کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو […]

تیل قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر فی بیرل […]

بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

اسلام آبا د( پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے بشریٰ بی بی کو سلو پوائزنگ کے حوالے بات کرتے ہوئے کہا کہ بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا، دو ماہ […]

عوام کیلئے بُری خبر، چینی کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا، ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی بوری قیمت میں 500 روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے […]

عمران خان ڈیل کریں گے یا نہیں؟ ہمشیرہ علیمہ خان کا بھی اہم بیان آگیا

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی ڈیل کے لیے تیار نہیں، وہ آئین کی بالادستی کے لیئے کھڑے ہیں۔ علیمہ خان ہلڑ بازی اور راستے بند کرنے سے متعلق […]

شہری دھڑلے کی بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد متعلقہ اداروں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 24 اپریل سے بارشوں کا نیا […]

موبائل سروس پھر بند کردی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ اس موقع پر کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہے […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) شہر کی موٹرسائیکل مارکیٹوں میں مہنگائی کا بدترین طوفان، یاماہا نے وائے بی زی کی قیمت میں 28 ہزار اضافہ کرکے نئی قیمت 4لاکھ 24 ہزار مقرر کر دی۔         6 ماہ میں سپیئر پارٹس اور ڈیکوریشن پارٹس […]

close