کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں خاتون نے الزام عائد کیا کہ سندھ پولیس کے ڈی ایس پی نے اسے 8 گھنتے تک حبس بے جا میں رکھا اور برہنہ کرنے کی دھمکیاں دیں۔ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی ایس پی سمیع […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی ، ایسا ہونہیں سکتا کہ ان کا کسی بڑے ایونٹ میں کردار نہیں تھا، جنرل باجوہ کی تاحیات چیف […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)واٹس ایپ میں ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دوستوں سے فائل شیئرنگ کا عمل آسان بنا دے گا۔ یہ فیچر تصاویر، ویڈیوز اور دیگر دستاویزات کو شیئر کرنے کا طریقہ بدل […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے ساتھی کرکٹر محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بریڈمین قرار دے دیا۔ محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل […]
راولپنڈی (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع پشین میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پشین میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔آئی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن سے لاپتا ہونے والی لڑکی نے رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرلی۔ نکاح خواں کے مطابق لڑکی نے رحیم یارخان میں پسند کی شادی کی۔ نکاح خواں نے بتایا کہ تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے […]
بہاولنگر (پی این آئی) بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان پر پولیس اہلکاروں نے مبینہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویش ناک ہوگئی۔ نوجوان کے گھر والوں نے الزام لگایا ہےکہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،بانی پی ٹی آئی کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے،عمران خان کسی ڈیل پر یقین […]
لاہور (پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں36 روپے کی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 36روپے کی کمی سےنئی قیمت651روپے ہو گئی ہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی، مجھے کوئی علاقہ بتا دیں جہاں روٹی 16 روپے کی مل رہی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق 48 درخواستیں مسترد کردیں۔ جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کے ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستوں کی […]