لاہور،40 سالہ شخص نے اسلام قبول کر لیا، نومسلم محمد طاہر نے کس واقعے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیروز پور روڈ کے رہائشی طاہر بھٹی نے اسلام قبول کر لیا جس کا نیا نام محمد طاہر رکھا گیا ہے۔محمد طاہر ایک سینئر وکیل کے دفتر میں ملازمت کرتے ہیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومسلم محمد طاہر نے بتایا […]

گرمی کی شدت میں اضافہ تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں دینے کی تیاریاں آغاز کب سے ہوگا؟ ممکنہ تاریخ بھی سا منے آگئی

بہاولنگر، اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے گرمی کی شدت میں اضافے اور سکولوں میں چھوٹے بچوں کی نکسیر پھوٹنے اور گرمی کی وجہ سے ان کا برا حال دیکھتے ہوئے ایک بار پھر15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیل […]

بدقسمتی سے ہر جگہ مافیا بیٹھا ہوا ہے جو کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہا ہے‎

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم نے عمران خان کہا کہ میں جدوجہد کر کے اس مقام تک پہنچا ہوں اور کسی لابی یا کاروباری مفادات کا حصہ نہیں ہوں۔ حکمرانوں کی کرپشن ملکی تباہی کا سبب ہے، بدقسمتی سے ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، […]

شدید ترین گرمی میں سکولز کھولنا خطرہ بن گیا درجنوں بچے بے ہوش، ناک سے خون بہنے لگا

اسلام آباد(پی این آئی ) بہارکہو کے علاقے ملپور میں صبح سے بجلی نہ ہونے کے باعث گورنمنٹ فیڈرل اسکول میرہ میں بچے بیہوش ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اسکول انتظامیہ کے مطابق بیہوش ہونے والے بچوں کی کل تعداد 25 ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے […]

درجنوں پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک سے لے کر اب تک سعودی حکومت نے 49پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کر دیا ہے ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق منگل کو پاکستانی فلاحی کام […]

سپریم کورٹ نےخورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو سرنڈر کرنے کا حکم دیدیا

اسلا م آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتار کی درخواست واپس لے لی جس کے بعد عدالتِ عظمیٰ نے فرخ شاہ کو 3 دن میں احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر […]

ایک اور مسافر ٹرین الٹ گئی

اسلام آباد،گھوٹکی (پی این آئی)پشاور سے کراچی جانے والی مسافرٹرین خیبر میل کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل کی بوگی نمبر ایک کو حادثہ کوٹری […]

نکاح پڑھانے والوں کو ایک ملین دوں گا ، معروف ٹک ٹاکرکی ملالہ یوسفزئی کو شادی کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی نژاد اٹلی میں مقیم نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکرنے ملالہ یوسفزئی کو شادی کی آفر کردی،نوجوان سکندر کاکہنا ہے کہ نکاح پڑھانے والوں کو ایک ملین دوں گا ،نوجوان کی ملالہ کو شادی کی آفر والی ویڈیو شوشل […]

طارق ملک نے چیئرمین نادرا بننے کی خاطرکون سی پرکشش نوکری چھوڑ دی ، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد (پی این آئی ) نادرا کےنئے چیئرمین طارق ملک دو ہفتے بعد اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے ،روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی شائع خبر کے مطابق طارق ملک ان دنوں نیو یارک میں اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کے ایڈوائزر کی حیثیت سے […]

سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مملکت میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔القصیم یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند کا کہنا ہے کہ اس بار ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، 10 […]

close