لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے،27اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،ترجمان […]
لاہور(پی این آئی) حکومت نے سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔برینٹ کروڈ 5 سینٹ یا 0.06 فیصد اضافے کے بعد 88.47 ڈالر فی بیرل […]
لاہور (پی این آئی) ملک کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار عوام کو 20 کلو آٹا تھیلا 800 روپے سستا ملنا شروع ہو گیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گندم خریداری پالیسی کے نتیجے میں صوبے بھر میں 20 کلو آٹے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءسینیٹر حامد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے مگر ایسا کرنے سے انہیں سیاسی نقصان ہوگا،عمران خان جب تک اپنے […]
لاہور ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف لاہور میں درج 15 مقدمات کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھانجے ظہور قریشی نے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد حیثیت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کرتے ہوئے پارٹی کو 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نے الیکشن کمیشن کے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے حامد رضا […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کا نام فائنل ہے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کی جانب سے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کیلئے بھی یقین دہانی کروائے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے قمر […]