پاکستان تحریک انصاف مجھے اپنی پارٹی میں شامل کرنے کیلئے بے تاب ہے ،لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)عزیر بلوچ نے گرفتاری کے بعد انکشاف کیا کہ پاکستان تحریک انصاف انہیں اپنی پارٹی میں شامل کرنے کیلئے بیتاب ہے ،گرفتاری کے بعد پہلی بار عذیر بلوچ نے نجی ٹی وی نیو نیوز کوتہلکہ خیز بیان میں بڑے بڑے دعوے […]

بگرام ایئربیس پر افغان شہریوں نے لوٹ مار مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) بگرام ایئربیس 2001ءسے امریکہ کے زیر قبضہ تھا جسے امریکی فوجیوں نے افغان حکام کو بتائے بغیر خالی کر دیا ، مقامی افغانیوں نے موقع ملتے ہی ائیر پر دھاوا بول دیااور سب کچھ لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے […]

معروف عالم دین مولانا سید غلام نبی شاہ انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی)ممتاز عالم دین،جمعیت علمائےاسلام ف مانسہرہ کے سرپرست مولانا سید غلام نبی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سید غلام نبی شاہ ہزاروں علماء کے استادجبکہ مولانا فضل الرحمان بھی انہیں اپنے بڑے بزرگوں […]

عامر خان کی طلاق۔۔ فاطمہ ثنا شیخ نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کی علیحدگی کی وجہ قرار دی جانے والی اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ کا بھی بیان سامنے آ گیا۔ بھارتی اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں بے انتہا گرمی پڑنا شروع ہو گئی، عرب میڈیا کے مطابق کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔ کل النعیریہ کے علاقے میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ […]

ایف آئی اے کاتحریک انصاف کے ایم این اے کی فیکٹری پر چھاپہ، گیس چوری پر مقدمات درج

لاہور( پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )اور سوئی گیس کی ٹیم نے قصور پتوکی میں کامیاب کارروائی کر کے کئی سالوں سے بجلی اور گیس کی چوری پکڑ لی ،مذکورہ فیکٹری مبینہ طو رپر حکمران جماعت کے ایک رکن قومی اسمبلی […]

توہین رسالت ۖکے الزام میں عدالت سے بری ہونے والا شخص پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل

لاہور(پی این آئی ) صادق آباد میں ایک پولیس اہلکار نے حال ہی میں توہینِ رسالت کے الزام میں لگ بھگ تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والے شخص کو ٹوکے کا وار کر کے قتل کر دیا ۔بی بی سی اردو کے مطابق […]

حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دیتے ہوئے قبرستانوں میں تدفین کے لیے پیسوں کی وصولی پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کو تدفین مفت کرنے سے متعلق قانون […]

25 ہزار سے زائد نوکریوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا سڑکوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے لیے 25 ہزار سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصل آباد کی شاہراہوں پر مانیٹرنگ کیلئے 400 سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت […]

وزیر اعظم عمران خان اہلخانہ کے ہمراہ 3 روز کی چھٹیوں پر پر فضا مقام پر چلے گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے دن رات کوشاں وزیر اعظم عمران خان اپنے اہلخانہ کے ہمراہ تین روز کی چھٹیوں پر پاکستان کے پر فضا مقام پر منتقل ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختوخوا کو مبارکباد ہے […]

close