اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے اجلاس میں افغان باشندوں کے لیے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن پر سختی سے عمل […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیوب میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو بیشتر صارفین کو پسند آئے گی خصوصاً وہ افراد جو مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔ یوٹیوب کی جانب سے یوٹیوب شارٹس کے ویوز کاؤنٹ کو تبدیل کیا جا رہا […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مینا خان آفریدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں۔مینا خان آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت بھر میں مختلف آن لائن پیمنٹ ایپس پر یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یوپی آئی) سروسز متاثر ہوگئیں، جس کے باعث صارفین کو لین دین میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق بدھ کی شام 7 بج کر 50 منٹ […]
پشاور (پی این آئی)شمالی اور جنوبی وزیرستان اپر میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سلیم جان نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل 27 مارچ 2025 کو جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ڈپٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) قلات میں بی ایل اے کی سفاکیت کا نشانہ بننے والے مزدوروں کے لواحقین کا سخت مطالبہ سامنے آگیا۔ کالعدم دہشتگرد تنظیمیں بالخصوص بی ایل اے بلوچستان کی ترقی کی دشمن بن چکی ہیں۔قلات میں بی ایل اے کے دہشت گردوں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) واپڈا نے اپنےملازمین کو عیدالفطرپرریوارڈدینےکافیصلہ کیا ہے،ریوارڈکی رقم ایک بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 6 ماہ سےزائدسروس والےملازمین ریوارڈکےاہل ہوں گےکنفرم،کنٹریکیٹ،ڈیلی ویجز، ڈیپوٹیشن سمیت تمام ملزمین ریوارڈکےاہل ہوں گے،کنسلٹنٹ،ایڈوائزرز،اپنےپیکج کا60فیصدبطور ریوارڈ لے سکیں گے۔ارنڈ لیوو،ایل پی آر،ایکسٹراآرڈنری لیوو والےملازمین […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ہندوستان کے پڑوسی ملک چین میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ زلزلہ شمالی چین کے ہیبی صوبے کی یونگ کنگ کاؤنٹی لینگ فانگ میں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) سندھ حکومت نے 27 رمضان کو شب قدر کی مناسبت سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 رمضان 28 مارچ کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ روز نامہ امت اورنجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزرا نے سولر استعمال کرنے والے صارفین […]