اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) دنیائے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوید عالم خون کے سرطان (بلڈ کینسر) کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔وہ شوکت خائم اسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے۔ان کی بیٹی نے افسوسناک خبر کی تصدیق کی ہے۔ بیٹی نے بتایا کہ […]
کابل (پی این آئی )افغان حکومت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ طالبان جنگجوئوں نے وسطی افغانستان کے شہر غزنی کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سیکیورٹی فورسز سے لڑنے کے لیے شہریوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نوجوان لڑکی اور لڑکے کے ویڈیو کیس میں ملزمان کے خلاف درج مقدمہ میں بھتہ خوری،ڈکیتی سمیت مزیددفعات کا اضافہ کیا جا رہا ہے،مقدمہ کی روشنی میں ملزمان کوسزائے موت اور عمر قید تک کی سزائیں ہو سکتی ہیں،مرکزی ملزم عثمان […]
پشاور(پی این آئی)سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ڈی آئی خان موٹر وے اوردیر ایکسپریس وے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔اس بات کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ نے ان دو اہم شاہراہوں کی منظوری […]
اسلام آباد ( پی این آئی) تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا برادر مسلم ملک اور دوسرا گھر ہے ہماری اقدار مشترکہ ہیں، پاکستان لاکھوں مہاجرین […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی اور نواز شریف کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں کو آزاد کشمیر میں ایک ہی مقام پر دکھایا گیا تاہم حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہویے تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ جو بھی مذاکرات کی میز پر فیصلہ ہوگا وہ ہمیں قبول ہوگا لیکن نظام اسلامی ہوگا مفاہمت مذاکرات کے ذریعے حل کو پہنچے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کے شورش زدہ ہمسایہ ملک افغانستان کے 26 صوبوں میں حکومتی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان میڈیا کے مطابق فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران 200 کے قریب طالبان جنگجووں ہلاک […]
اسلام آباد (پی این آئی)کرکٹر عمراکمل پر تشدد کا معاملہ،عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے تو گیٹ کے سامنے موجود افراد نے روکا اور عمراکمل کو مکے مارتے رہے،شہریوں کے آنے پر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے […]
لاہور(پی این آئی)ملک کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کو بہترین حکمران قرار دے دیا،ان کا کہناتھا جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو مجھے سے پوچھا کہ اپنی نوجوان نسل کو دین اسلام کی راہ پر کیسے چلائوں؟مولانا مجھے بتائیں […]