جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ جسٹس شوکت صدیقی کو جج کے عہدے سے ہٹانے کا 11 اکتوبر 2018 کا نوٹیفکیشن بھی واپس لینے کی منظوری دی گئی۔ […]

وفاق اور پنجاب میں ن لیگ نے مزید ناراض رہنمائوں کو عہدے دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے ناراض راہنما رانا ثنا اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کے بعدپارٹی کے مزید راہنماؤں کو وفاق اور پنجاب میں عہدے دینے کے لیے فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔ رانا ثناءاللہ کو وزیر اعظم […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) 2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی، گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل کمی نے آٹو کمپنیوں کو گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز ملک کا مجموعی موسم گرم و خشک […]

عام انتخابات،پی ٹی آئی کا مبینہ دھاندلی کیخلاف بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانےکا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ الیکشن […]

ضلعی انتظامیہ نے جلسے سے متعلق جے یو آئی کی درخواست پر جواب دیدیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں دی۔ ڈپٹی کمشنر شرقی کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کو ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، […]

اسنیپ چیٹ استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی)اسنیپ چیٹ میں وہ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو بیشتر میسجنگ ایپس میں کافی عرصے سے موجود ہے۔ جی ہاں اسنیپ چیٹ کے صارفین اب اپنی چیٹ میسجز کو ایڈٹ کر سکیں گے۔کمپنی کے مطابق یہ فیچر بہت جلد ایپ […]

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے […]

پارکوں میں بیٹھے جوڑوں کی ویڈیوز بنا کر وائرل کرنا وکیل کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب بار کونسل نے پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل کردیا۔ پنجاب بار کونسل کے مطابق ایڈوکیٹ آفتاب رئیس پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بناتے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اور […]

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سیشن جج کے اغوا میں ملوث دہشتگردمارے گئے

راولپنڈی(پی این آئی)سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 دہشت […]

close